مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12932
باب: کوئی شخص نذر مانے کہ وہ اپنے بیٹے کو ذبح کرے گا
في الرجل يقول: هو ينحر ابنه
حدیث نمبر: 12932
١٢٩٣٢ - حدثنا وكيع عن (سفيان) (١) عن الحسن عن إبراهيم في رجل نذر أن ينحر ابنه، قال: يحجه وينحر بدنة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے مروی ہے کوئی شخص نذر مانے کہ وہ اپنے بیٹے کو ذبح کرے گا تو فرمایا وہ اسے حج کروائے گا اور اونٹ ذبح کرے گا۔
حواشی
(١) في [جـ، ص، ز]: (سعيد).