مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13010
باب: جب کوئی شخص کہے میں قسم نہیں کھائوں گا
في الرجل يقول: لم أحلف
حدیث نمبر: 13010
١٣٠١٠ - حدثنا حفص عن أشعث عن الحكم عن إبراهيم قال: إذا قال: لم أحلف قال: يمين يكفرها.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص کہے میں نے قسم نہیں کھائی تو قسم ہے اس کا کفارہ ادا کرے۔