مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12725

باب: بعض حضرات فرماتے ہیں قسم تب تک یمین نہیں بنتی جب تک ساتھ اللہ کی قسم نہ کہے (باللہ نہ کہے)

من قال: لا يكون القسم يمينا حتى يقول: بالله

حدیث نمبر: 12725
١٢٧٢٥ - حدثنا أبو بكر بن عياش عن هشام عن الحسن قال: إذا قال الرجل: أقسمت أو (شهدت) (١) (أو حلفت) (٢) ولم يقل باللَّه، فليس بشيء.
مولانا محمد اویس سرور

حسن فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص یوں کہے میں قسم کھاتا ہوں یا میں گواہی دیتا ہوں یا میں حلف اٹھاتا ہوں اور اللہ کا نام نہ لے تو اس پر کچھ بھی نہیں ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ز]: (أشهد).
(٢) سقط من: [أ، ب، ص، ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأيمان والنذور والكفارات / حدیث: 12725
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 12468»