مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12600

باب: کو ئی شخص بیوی کو یوں کہہ دے تو میرے لئے فلاں کی بیوی کی پشت کی مانند ہے

(امرأته) عليه كظهر امرأة فلان

حدیث نمبر: 12600
١٢٦٠٠ - حدثنا غندر عن أشعث عن الحسن (قال: إذا) (١) قال: أنت عليَّ كظهر امرأة فلان فليس بشيء.
مولانا محمد اویس سرور

حسن فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص یوں کہے : تو میرے لیے فلاں کی بیوی کی پشت کی طرح ہے تو اس پر کوئی کفارہ نہیں ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [ن].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأيمان والنذور والكفارات / حدیث: 12600
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 12350»