مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12853
باب: حالت اعتکاف میں کوئی شخص بیوی سے شرعی ملاقات کر لے تو اس پر کیا ہے؟
يجامع في اعتكافه ما عليه في ذلك؟
حدیث نمبر: 12853
١٢٨٥٣ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن أبي نجيح عن مجاهد عن ابن عباس قال: إذا جامع المعتكف أبطل اعتكافه واستأنف (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ معتکف جماع کرلے تو اس کا اعتکاف باطل ہوگیا اور وہ دوبارہ اعتکاف بیٹھے گا۔