مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12671

باب: کوئی شخص غیر اللہ کی یا اپنے والد کی قسم کھائے

الرجل يكلف بغير الله أو بأبيه

حدیث نمبر: 12671
١٢٦٧١ - حدثنا ابن فضيل عن أشعث عن الحسن قال: لقد أدركت الناس، ولو أن رجلًا ركب راحلته (لأنضاها) (١) قبل أن يسمع رجلا يحلف بغير اللَّه.
مولانا محمد اویس سرور

حسن فرماتے ہیں کہ میں نے لوگوں کو اس حال میں پایا کہ اگر کوئی شخص اپنی سواری پر سوار ہوتا (اور اتنا سفر کرتا) کہ اسے تھکا دیتا، تو اس سے پہلے وہ کسی شخص کو غیر اللہ کی قسم کھاتے ہوئے نہ سنتا۔ (یعنی ان لوگوں میں غیر اللہ کی قسم بہت ہی کم سنی جاتی تھی) ۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ز، ص]: (لا يصاها)، ولأنضاها: أي لأضعف جسمها.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأيمان والنذور والكفارات / حدیث: 12671
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 12417»