مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12710
باب: وہ قسمیں جن پر کفارہ نہیں ہے اور اس میں اختلاف
في الأيمان التي لا تكفر واختلافهم في ذلك
حدیث نمبر: 12710
١٢٧١٠ - قال: وقال عطاء والحكم في (الذي لا يكفر) (١): كفر.مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ حضرت عطاء اور حضرت حکم اس قسم کے متعلق جس کا کفارہ ادا نہیں کیا جاتا فرماتے ہیں کہ کفارہ ادا کرے۔
حواشی
(١) في [ز]: (التي لا تكفر)، وفي [ص]: (التي تكفر).