مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12986
باب: کوئی شخص رمضان کا کوئی روزہ توڑ دے
من يفطر يوما من رمضان
حدیث نمبر: 12986
١٢٩٨٦ - وعن ابن أبي خالد عن عامر في الذي يفطر يومًا من رمضان (متعمدًا) (١)، (قالا) (٢): يستغفر اللَّه (٣) ويتوب إليه، (ولا يعد) (٤) ويقضي يومًا مكانه.مولانا محمد اویس سرور
ابن ابی خالد حضرت عامر سے اس شخص کے متعلق روایت کرتے ہیں جو جان بوجھ کر رمضان کا روزہ افطار کرلے، ان دونوں حضرات نے فرمایا : اللہ سے استغفار کرے اور اس کی طرف توبہ کرے، دوبارہ ایسا نہ کرے اور اس کی جگہ ایک دن کی قضا کرے۔
حواشی
(١) في [جـ، ص، ز]: زيادة (متعمدًا).
(٢) في [أ، ن]: (قال).
(٣) في [ب]: زيادة (من ذلك).
(٤) سقطت من [ب].