مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13060
باب: کوئی شخص نذر مانے کہ اس پر اونٹ ہے
في الرجل يجعل عليه بدنة
حدیث نمبر: 13060
١٣٠٦٠ - قال: وسألت خارجة بن زيد و (أخبرته) (١) بما قال القوم، فقال: ما أدركت أصحابنا يعدونها إلا سبعًا من الغنم. [كمل جميع الكفارات والحمد للَّه حق حمده] (٢)مولانا محمد اویس سرور
انہوں نے فرمایا : پھر میں نے حضرت خارجہ بن زید سے دریافت کیا اور انہیں بتایا جو ان حضرات نے کہا تھا، آپ نے فرمایا : میں نے اپنے اصحاب میں سے کسی کو نہیں پایا جو اس کو شمار کرتے ہوں مگر سات بکریوں کے مقابلہ میں۔
(حدثنا أبو محمد عبد اللَّه بن يونس قال) (١): حدثنا أبو عبد الرحمن (بقي) (٢) بن مخلد قال: حدثنا أبو بكر عبد اللَّه بن محمد (بن) (٣) أبي شيبة (العبسي) (٤) قال.مولانا محمد اویس سرور
ابو محمد عبد اللہ بن یونس نے ہم سے بیان کیا، انہوں نے کہا : ابو عبد الرحمن بقی بن مخلد نے ہم سے بیان کیا، انہوں نے کہا : ابو بکر عبد اللہ بن محمد بن ابی شیبہ العبسی نے ہم سے بیان کیا، انہوں نے کہا :
حواشی
(١) في [ن]: (أخبره).
(٢) زيادة في [جـ].