مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12679

باب: کوئی شخص لعمری کہہ کر قسم اٹھائے اس پر کچھ ہے؟

في الرجل يقول: لعمري، عليه شيء

حدیث نمبر: 12679
١٢٦٧٩ - حدثنا ابن علية عن ابن عون قال: (نبئت أن) (١) أبا السوار العدوي قال: إذا سمعتموني (أقول) (٢) (لاها اللَّه) (٣) إذًا، (أو) (٤) لعمري فذكروني.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ مجھے خبر دی گئی کہ حضرت ابو السوار العدوی نے فرمایا : جب تم مجھ سے سنو کہ میں یوں کہہ ر ہا ہوں، نہیں اللہ کی قسم تب، یا میری عمر کی قسم تو تم مجھے یاد دلا دو ۔

حواشی
(١) في [أ، ن، ب]: (أتيت).
(٢) سقط من: [أ، ن].
(٣) في [ص]: (لا لغا اللَّه).
(٤) في [أ، ن]: (و).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأيمان والنذور والكفارات / حدیث: 12679
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 12425»