مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12877
باب: کوئی شخص قسم کھائے کہ وہ کسی شخص سے ایک وقت تک بات نہیں کروں گا تو اس سے کتنا وقت مراد ہے؟
الرجل يحلف أن لا يكلم الرجل حينا كم يكون ذلك
حدیث نمبر: 12877
١٢٨٧٧ - [حدثنا إسماعيل بن إبراهيم عن أيوب عن عكرمة قال: الحين ستة أشهر] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ الحین سے مراد چھ مہینے ہیں۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [ص، ن].