مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12552
باب: نذر کے کفارے کا بیان
النذر ما كفارته؟ وما قالوا فيه؟
حدیث نمبر: 12552
١٢٥٥٢ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: قال ابن عباس: النذر يمين مغلظة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نذر یمین مغلظہ ہے۔
حواشی
(١) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك ابن عباس.