مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12675

باب: کوئی شخص غیر اللہ کی یا اپنے والد کی قسم کھائے

الرجل يكلف بغير الله أو بأبيه

حدیث نمبر: 12675
١٢٦٧٥ - حدثنا كثير بن هشام عن جعفر بن برقان عن ميمون قال: سمعته يقول: إن اللَّه تعالى يقسم (بما شاء من خلقه، وليس لأحد أن يقسم إلا) (١) باللَّه ومن أقسم (باللَّه) (٢) فلا يكذب.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت میمون فرماتے ہیں کہ بیشک اللہ تعالیٰ اپنی مخلوق میں سے جس کی چاہتا ہے قسم کھاتا ہے، اور کسی شخص کے لئے جائز نہیں ہے کہ وہ غیر اللہ کی قسم اٹھائے، اور جو اللہ کی قسم اٹھائے وہ جھوٹی قسم نہ اٹھائے۔

حواشی
(١) سقط من: [ص].
(٢) سقط من: [ن].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأيمان والنذور والكفارات / حدیث: 12675
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 12421»