مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12970
باب: جب تو کھانا پائے تو روزہ نہیں رکھے گا
من قال: إذا وجدت الطعام فلا تصومن
حدیث نمبر: 12970
١٢٩٧٠ - حدثنا عبد الرحيم عن إسماعيل عن الحسن وابن سيرين قالا: إذا وجدت فلا تصم.مولانا محمد اویس سرور
حسن اور حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ جب تو پالے تو روزہ مت رکھ۔