مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12736
باب: کوئی شخص ایک ہی چیز پر بار بار قسم دہرائے
في الرجل يردد الأيمان في الشيء الواحد
حدیث نمبر: 12736
١٢٧٣٦ - قال: فقلت لنافع: ما التوكيد؟، قال: يردد اليمين في الشيء الواحد.مولانا محمد اویس سرور
ایوب کہتے ہیں کہ میں نے حضرت نافع سے پوچھا تاکید اور پختہ کرنا کیا ہے ؟ آپ نے فرمایا، ایک ہی چیز پر باربار قسم اٹھانا۔