مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12539
باب: نذر کے کفارے کا بیان
النذر ما كفارته؟ وما قالوا فيه؟
حدیث نمبر: 12539
١٢٥٣٩ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن عبد الملك عن عطاء قال: (سئل) (١) عن رجل نذر أدى لا يدخل على أخيه (أو أخته) (٢) فقال: يدخل ويتصدق على عشرة مساكين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الملک فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء سے ایک شخص کے بارے میں دریافت کیا گیا جس نے نذر مانی کہ وہ اپنے بھائی یا بہن کے پاس (گھر میں) نہیں جائے گا ؟ آپ نے فرمایا وہ ان کے پاس جائے اور دس مسکینوں پر صدقہ کرے (کھانا کھلائے) ۔
حواشی
(١) في [أ، ز]: (سيل).
(٢) في [أ]: (وأخته).