مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12543
باب: نذر کے کفارے کا بیان
النذر ما كفارته؟ وما قالوا فيه؟
حدیث نمبر: 12543
١٢٥٤٣ - حدثنا ابن عيينة عن ابن أبي نجيح عن مجاهد قال: النذر يمين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ نذر قسم ہی ہے۔
باب: نذر کے کفارے کا بیان
النذر ما كفارته؟ وما قالوا فيه؟
١٢٥٤٣ - حدثنا ابن عيينة عن ابن أبي نجيح عن مجاهد قال: النذر يمين.حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ نذر قسم ہی ہے۔