مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13033
باب: قسم کھانے کی ممانعت
في النهي عن الحلف
حدیث نمبر: 13033
١٣٠٣٣ - حدثنا أبو معاوية عن عاصم بن محمد عن أبيه قال: قال عمر: إن اليمين مأثمة أو مندمة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر فرماتے ہیں بیشک قسم میں گناہ گار ہونا ہے یا نادم ہونا ہے۔