مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12788
باب: کوئی عورت رمضان کے روزے قضا کر رہی ہو اور مرد اس سے اس حال میں شرعی ملاقات کرے
في الرجل يقع على امرأته (وهي) تقضي شهر رمضان
حدیث نمبر: 12788
١٢٧٨٨ - حدثنا أبو بكر (١) قال: حدثنا عبد اللَّه بن مبارك عن ابن جريج عن عطاء (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء سے بھی (اگلی روایت کے) مثل منقول ہے۔
حواشی
(١) في [أ]: (أبو الأحوص بكر).
(٢) في [أ]: (غندر عن).