مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12716

باب: قسم یمین ہے اس پر کفارہ ادا کیا جائے گا

من قال: القسم يمين يكفر

حدیث نمبر: 12716
١٢٧١٦ - حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم في رجل أقسم على رجل فأحنثه قال: أحب إليّ أن يكفر يمينه.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ کوئی شخص کسی دوسرے شخص پر قسم کھائے اور وہ (اس کی بات نہ مان کر) اس کی قسم تڑوا دے، تو فرمایا میں پسند کرتا ہوں کہ وہ اپنی قسم کا کفارہ ادا کر دے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأيمان والنذور والكفارات / حدیث: 12716
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 12459»