مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12951
باب: بعض حضرات نے ولد الزنی آزاد کرنے کی اجازت دی ہے
من رخص في عتق ولد الزنى
حدیث نمبر: 12951
١٢٩٥١ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن طاوس عن أبيه في عتق ولد الزنى [قال: له ما احتسب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن طاؤس اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ولد الزنی کو آزاد کرنے کے متعلق فرمایا کہ اس کے لیے وہ اجر ہے جس کی اس نے (اللہ سے) امید رکھی۔