مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12613

باب: لنگڑا، مجنون اور کانا غلام آزاد کرنا کافی ہو جائے گا؟

في الأعرج والمجنون والأعور يجزي في الرقبة

حدیث نمبر: 12613
١٢٦١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم أنه كان يقول: (فيمن) (١) كانت عليه رقبة، فاشترى نسمة، قال: إذا (أنفذها) (٢) من عمل إلى عمل أجزاه، (و) (٣) لا يجزيه من لا يعمل، فأما الذي يعمل فالأعور ونحوه، وأما الذي لا يعمل (فالمقعد والأعمى) (٤).
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ جس کے ذمہ غلام آزاد کرنا ہو اور وہ ایک جان (غلام) خریدے، تو اگر وہ غلام ایک کام سے دوسرے کام کی طرف چل سکتا ہو تو اس کی طرف سے کافی ہوجائے گا، اور جو غلام کام نہ کرسکے وہ کافی نہیں ہوگا، پس کام کرنے والا تو کانا اور اس کی مثل ہے، اور جو کام نہ کرسکے وہ اپاہج اور اندھا ہے۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ز، ص]: (من).
(٢) في [أ، ب، ن]: (أبعدها)، وفي تفسير ابن جرير ٧/ ٢٧: (أنقذها).
(٣) سقط من: [أ، ن].
(٤) في [ز]: تقديم وتأخير.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأيمان والنذور والكفارات / حدیث: 12613
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 12363»