مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12593

باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ مسکینوں کو ایک بار کھانا کھلانا کافی ہے

من قال: يجزئه أن يطعمهم مرة واحدة

حدیث نمبر: 12593
١٢٥٩٣ - حدثنا الثقفي عن أيوب عن ابن سيرين أنه قال في كفارة المساكين: يجمعهم مرة فيشبعهم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ کفارہ میں مساکین کو ایک ہی بار جمع کرے اور ان کو پیٹ بھر کر کھانا کھلا دے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأيمان والنذور والكفارات / حدیث: 12593
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 12343»