مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12843

باب: کوئی شخص نذر مانے کہ کسی خاص جگہ قربانی کرنے کی یا نماز پڑھنے یا اس کی طرف پیدل چل کر آنے کی

في الرجل يجعل عليه النذر إلى الموضع (ينحر) فيه أو يصلي أو يمشي إليه

حدیث نمبر: 12843
١٢٨٤٣ - حدثنا حفص عن ليث عن طاوس قال: سئل عن رجل نذر أن يأتي بيت المقدس، فقال: إن عدله إلى المسجد الحرام كان أوفى.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت طاؤس سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص نے نذر مانی ہے کہ وہ بیت المقدس آئے گا ؟ آپ نے فرمایا کہ اگر وہ مسجد حرام کی طرف پھر جائے تو یہ اس کی نذر کو زیادہ پورا کرنے والا ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأيمان والنذور والكفارات / حدیث: 12843
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 12577»