مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13005
باب: کسی شخص سے قسم اٹھوائی جائے اور وہ اس میں کسی چیز کی نیت کر لے
في الرجل يستحلف فينوي بالشيء
حدیث نمبر: 13005
١٣٠٠٥ - حدثنا معتمر عن عمران عن الحسن قال: من حلف لرجل على يمين يرى (أنها) (١) ليست (بيمين) (٢) فهي يمين عاقدة.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ کوئی شخص کسی کے لیے قسم اٹھائے یہ سمجھتے ہوئے کہ وہ قسم نہیں ہے تو یہ یمین منعقدہ ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، ط، ف].
(٢) في [ب، جـ، ز]: (يمين).