مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12643
باب: کفارہ میں ام ولد کو آزاد کرنا کافی ہو جائے گا کہ نہیں؟
في (أم) الولد تجزئ في الكفارة أم لا؟
حدیث نمبر: 12643
١٢٦٤٣ - وابن إدريس عن هشام عن الحسن.مولانا محمد اویس سرور
حسن سے بھی یہی منقول ہے کہ ظہار میں ام ولد کو آزاد کرنا کافی نہیں ہوگا۔