مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12742
باب: کوئی شخص گھر یا غلام کا ھدیہ کرے
ما قالوا: في الرجل يهدي ماله أو غلامه
حدیث نمبر: 12742
١٢٧٤٢ - حدثنا وكيع عن سفيان عن علي بن عتيق في رجل أهدى مملوكه (ومملوكته) (١) قال الشعبي: يهدي (قيمتهما) (٢)، وقال عطاء: يهدي كبشا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی بن عتیق فرماتے ہیں کہ کوئی شخص اپنے غلام اور باندی کو ھدیہ کرے تو حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ ان دونوں کی قیمت ھدیہ کی جائے گی اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ مینڈھا ھدیہ کیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [ز، ص]: (أو مملوكته).
(٢) في [ب، ز]: (قيمتها)، وفي [ن]: (قيمها).