مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12631
باب: کیا کافر غلام آزاد کرنا کافی ہو جائے گا؟
الكافر يجزي من الكفارة
حدیث نمبر: 12631
١٢٦٣١ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: (لا) (١) يجزئ اليهودي والنصراني في الرقبة الواجبة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں رقبہ واجبہ میں یہودی اور نصرانی غلام کا آزاد کرنا کافی نہیں ہوگا۔
حواشی
(١) سقط من: [ص].