مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13011
باب: کوئی شخص کہے کہ میں یہ کام نہیں کروں گا پھر اس کو مجبور کیا جائے
الرجل يحلف أن لا يفعل فيكره
حدیث نمبر: 13011
١٣٠١١ - حدثنا ابن إدريس عن إسماعيل بن أبي خالد قال: كان إبراهيم في أصحاب الملا، (فسئل) (١) عن رجل جعل عليه المشي إلى الكعبة إن دخل على أبيه؛ فاحتمله أصحابه فأدخلوه، فقال إبراهيم بيده: احتملوه فأدخلوه، (فليمش) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسماعیل بن ابی خالد سے مروی ہے کہ ایک شخص نے ابراہیم سے دریافت کیا ایک شخص نے قسم اٹھائی کہ اگر وہ اپنے والد کے پاس گیا اس پر چل کر کعبہ جانا ہے، پھر اس کو اس کے دوستوں نے اٹھا کر والد کے پاس داخل کردیا، ابراہیم اپنے ہاتھ سے اشارہ کرتے ہوئے کہا : اس کو اٹھا کر اس کو داخل کردیا ؟ اس کو چاہئے کہ کعبہ کی طرف پیدل چل کر جائے۔
حواشی
(١) في [ن]: (فسأل).
(٢) في [جـ، ز]: (ليمش).