مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12714
باب: قسم یمین ہے اس پر کفارہ ادا کیا جائے گا
من قال: القسم يمين يكفر
حدیث نمبر: 12714
١٢٧١٤ - حدثنا جرير بن عبد الحميد عن منصور عن إبراهيم قال: أقمست: يمين.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اَقْسَمْتُ میں نے قسم اٹھائی یہ یمین ہے۔