مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12559
باب: نذر کا اگر نام نہ لے تو کیا اس پر کفارہ ہے؟
الندر إذا لم يسم له كفارة
حدیث نمبر: 12559
١٢٥٥٩ - حدثنا عبدة عن سعيد عن قتادة عن ابن عباس قال: (إذا قال) (١): عليَّ نذر ولم يسم فهي يمين مغلظة، (يحرر) (٢) رقبة (أو) (٣) يصوم شهرين أو يطعم ستين مسكينًا (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں جب کوئی شخص کہے مجھ پر نذر ہے اور اس کو متعین نہ کرے تو وہ یمین مغلظہ ہے، وہ غلام آزاد کرے یا دو مہینے کے روزے رکھے یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلائے۔
حواشی
(١) في [ص]: (من قال)، وسقط من: [ن].
(٢) في [أ، ب، ص، ز]: (تحرر).
(٣) في [ز]: (و).