مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12964
باب: یہودی اور نصرانی غلام کا آزاد کرنا
عتق اليهودي والنصراني
حدیث نمبر: 12964
١٢٩٦٤ - حدثنا شريك عن عبيدة عن عامر أن عمر أعتق يهوديًا أو نصرانيًا (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے یہودی یا نصرانی غلام آزاد کیا۔
حواشی
(١) في [ب]: (هو وسق الذي تقدم ذكره).