مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12783

باب: کوئی شخص حلف اٹھا لے کہ صلہ رحمی نہیں کروں گا اس کو کیا حکم دیں گے؟

في الرجل يحلف لا يصل رحمه ما يؤمر به؟

حدیث نمبر: 12783
١٢٧٨٣ - حدثنا أبو الأحوص عن مغيرة عن إبراهيم في رجل حلف (أن) (١) لا يصل رحمه، قال: يصل رحمه ويكفر (٢) يمينه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم سے دریافت کیا گیا ایک شخص نے حلف اٹھایا کہ وہ صلہ رحمی نہیں کرے گا، آپ نے فرمایا وہ صلہ رحمی کرے اور اپنی قسم کا کفارہ ادا کرے۔

حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ص]: زيادة (عن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأيمان والنذور والكفارات / حدیث: 12783
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 371، 374، 373، ترقيم محمد عوامة: 12523»