مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12791
باب: کسی شخص کو بادشاہ قسم دیدے کہ مجھے فلاں شخص کے مال کی خبر دے
في الرجل يحلفه السلطان أن يخبره بمال رجل
حدیث نمبر: 12791
١٢٧٩١ - حدثنا عبد الأعلى عن هشام عن الحسن في الرجل يستحلفه السلطان على أن يدل على رجل مسلم أو على ماله فقال: يحلف ويكفر يمينه.مولانا محمد اویس سرور
حسن سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص کو بادشاہ نے قسم دی ہے کہ وہ اس کو فلاں مسلمان کی خبر دے گا یا اس کے مال کی، آپ نے فرمایا وہ قسم اٹھا لے اور بعد میں اپنی قسم کا کفارہ ادا کرے۔