مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13047
باب: کوئی عورت اپنی باندی کو آزاد کرنے کی قسم اٹھا لے اگر وہ اپنی پڑوسن سے کلام نہ کرے، پھر پڑوسن فوت ہو جائے
في امرأة حلفت بعتق جاريتها ألا تكلم (جارتها) فماتت الجارية
حدیث نمبر: 13047
١٣٠٤٧ - وقال ابن أبي مليكة: لا أرى عليها حنثًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابی ملیکہ فرماتے ہیں کہ میرے خیال میں اس کی قسم نہیں ٹوٹتی۔