مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12538
باب: نذر کے کفارے کا بیان
النذر ما كفارته؟ وما قالوا فيه؟
حدیث نمبر: 12538
١٢٥٣٨ - حدثنا عبد الرحيم عن يزيد الدالاني عن أبي سفيان عن جابر قال: (كفارته) (١) كفارة يمين (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ نذر کا کفارہ قسم والا کفارہ ہی ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ن].
(٢) منقطع حكمًا؛ أبو خالد الدالاني مدلس.