مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12535

باب: نذر کے کفارے کا بیان

النذر ما كفارته؟ وما قالوا فيه؟

حدیث نمبر: 12535
١٢٥٣٥ - قال: فسألت إبراهيم ومجاهدًا فقالا: إن لم يجد أطعم عشرة مساكين.
مولانا محمد اویس سرور

راوی کہتے ہیں کہ میں نے ابراہیم اور حضرت مجاہد سے دریافت کیا تو دونوں حضرات نے فرمایا : اگر وہ نہ پائے تو دس مسکینوں کو کھانا کھلا دے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأيمان والنذور والكفارات / حدیث: 12535
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12535، ترقيم محمد عوامة ---)