مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12707
باب: وہ قسمیں جن پر کفارہ نہیں ہے اور اس میں اختلاف
في الأيمان التي لا تكفر واختلافهم في ذلك
حدیث نمبر: 12707
١٢٧٠٧ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن شعبة عن الحكم وحماد في الرجل يحلف على الشيء يتعمده قال حماد: ليس لهذا كفارة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص جان بوجھ کر کسی چیز پر قسم اٹھائے تو حضرت حماد فرماتے ہیں اس پر کفارہ نہیں ہے۔