مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12587
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ قسم کا کفارہ کھانے کا ایک مد ہے
من قال كفارة اليمين مد من طعام
حدیث نمبر: 12587
١٢٥٨٧ - حدثنا ابن إدريس عن عبد الملك عن عطاء قال: مد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ایک مد ہے۔