مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13045

باب: عورت نذر مان لے کہ وہ چار پر طواف کرے گی

امرأة نذرت أن تطوف على أربع (قوائم)

حدیث نمبر: 13045
١٣٠٤٥ - حدثنا أبو أسامة قال: حدثنا جرير بن حازم حدثني يعلى بن حكيم عن الزبير بن (الخريت) (١) عن عكرمة قال: (أفتيت) (٢) برأيي شيئًا (قط) (٣) (غير) (٤) هذه، سألتني امرأة (نذرت) (٥) أن تطوف بالبيت على أربع قوائم فقلت لها: طوفي لكل قائمة سبعًا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ میں نے اپنی رائے پر کبھی فتویٰ نہیں دیا سوائے اس کے کہ ایک عورت نے سوال کیا کہ میں نے نذر مانی ہے کہ میں چاروں ہاتھ پاؤں کے بل بیت اللہ کا طواف کروں گی ؟ میں نے اس سے کہا : تو ہر ہاتھ پاؤں کے بدلے سات چکر لگا۔

حواشی
(١) في [أ، ز]، وفي [ص]: (الحارث).
(٢) في [أ، س، ن]: (قلت).
(٣) سقط من: [ب، ن].
(٤) في [ن]: (من).
(٥) في [ز]: (نظرت).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأيمان والنذور والكفارات / حدیث: 13045
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 12768»