مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12867
باب: دو آدمی مل کر اگر کسی ایک شخص کو قتل کر دیں
في الرجلين يجتمعان على قتل رجل
حدیث نمبر: 12867
١٢٨٦٧ - حدثنا أبو داود عن شعبة عن مغيرة عن الشعبي قال (١): ألا ترى لو أن قومًا قتلوا رجلًا (اشتركوا) (٢) (في) (٣) قتله، (كان) (٤) على كل واحد (منهم) (٥) كفارة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ کیا تو نہیں دیکھتا کہ اگر ایک قوم مل کر کسی ایک شخص کو قتل کردیں تو ان میں سے ہر ایک پر کفارہ آتا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ]: (قالا).
(٢) في [أ، ز]: (أشركوا).
(٣) في [ص]: سقط (في).
(٤) سقط من: [ن].
(٥) في [ز]: (منهما).