مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12682
باب: کوئی شخص لعمری کہہ کر قسم اٹھائے اس پر کچھ ہے؟
في الرجل يقول: لعمري، عليه شيء
حدیث نمبر: 12682
١٢٦٨٢ - حدثنا وكيع عن الأعمش عن إبراهيم أنه كره أن يقول: لعمري.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ ابراہیم لعمری کہہ کر قسم اٹھانے کو ناپسند کرتے تھے۔