کتب حدیث ›
مصنف ابن ابي شيبه › ابواب
› باب: ظہار کرنے والا اگر بری ہو جائے تو کیا وہ کفارہ ادا کرے گا؟
١٣٠٣٩ - حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن جريج عن ابن طاوس عن أبيه قال: المظاهر يكفّر وإن بر.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ظہار کرنے والا کفارہ ادا کرے گا اگرچہ وہ بری ہوجائے۔
١٣٠٤٠ - حدثنا الضحاك عن ابن جريج عن عطاء قال: إذا بر المظاهر لم يكفّر.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں جب ظہار کرنے والا بری ہوجائے تو وہ کفارہ نہیں ادا کرے گا، حضرت ضحاک سے بھی اسی طرح منقول ہے۔