مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12637
باب: کفارات میں مدبر غلام آزاد کرنا
في عتق المدبر في الكفارات
حدیث نمبر: 12637
١٢٦٣٧ - حدثنا وكيع عن عمر بن بشير عن الشعبي قال: لا يجزئ المدبر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں مدبر غلام آزاد کرنا کافی نہیں ہے۔