مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13001
باب: کوئی شخص کہے کہ میرے اوپر ھدی بھیجنا ہے
يقول: علي الهدي
حدیث نمبر: 13001
١٣٠٠١ - (حدثنا عبد الوهاب عن جويبر عن الضحاك قال: إذا قال: عليّ هدي ولم يسم) (١) فليهد ما شاء ولو (كبة) (٢) من غزل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص کہے کہ مجھ پر ھدی بھیجنا لازم ہے اور اس کا نام نہ لے تو جو چاہے مرضی ھدی بھیج دے اگرچہ سوت کا ایک گولا ہی بھیج دے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، ن].
(٢) في [ب، ن]: (كبشة).