مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12649
باب: کفارہ میں ام ولد کو آزاد کرنا کافی ہو جائے گا کہ نہیں؟
في (أم) الولد تجزئ في الكفارة أم لا؟
حدیث نمبر: 12649
١٢٦٤٩ - وقال الحكم: غيرها أحب إليَّ منها فأرجوا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ اس کے علاوہ کوئی اور (غلام آزاد کرنا) مجھے زیادہ پسند ہے، البتہ مجھے امید ہے (کہ وہ بھی کافی ہوجائے گی)۔