کتب حدیث › مصنف ابن ابي شيبه › ابواب › باب: کوئی عورت رمضان کے روزے قضا کر رہی ہو اور مرد اس سے اس حال میں شرعی ملاقات کرے
❮
❯
١٢٧٨٨ - حدثنا أبو بكر (١) قال: حدثنا عبد اللَّه بن مبارك عن ابن جريج عن عطاء (٢).
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ربیع فرماتے ہیں کہ حسن سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص بیوی سے اس حال میں شرعی ملاقات کرلیتا ہے کہ وہ رمضان کے روزوں کی قضاء کر رہی تھی، آپ نے فرمایا اس پر کچھ بھی نہیں ہے۔
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأيمان والنذور والكفارات / حدیث: 12788
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12788، ترقيم محمد عوامة 12526)
١٢٧٨٩ - وعن الربيع عن الحسن في الرجل يأتي امرأته وهي تقضي شهر رمضان (قالا) (١): ليس عليه شيء.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأيمان والنذور والكفارات / حدیث: 12789
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12789، ترقيم محمد عوامة ---)