مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12799
باب: کوئی شخص احرام کے ساتھ قسم اٹھا لے تو اس کا کیا کفارہ ہو گا؟
في الرجل يحلف بالإحرام، ما كفارة ذلك؟
حدیث نمبر: 12799
١٢٧٩٩ - حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا سعيد عن قتادة عن الحسن وجابر ابن زيد قالا: إذا قال: هو محرم بحجة (يكفر) (١) يمينه.مولانا محمد اویس سرور
حسن اور حضرت جابر بن زید فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص (قسم کے طور پر) یوں کہے کہ وہ حج کا احرام باندھے ہوئے ہے تو اپنی قسم کا کفارہ ادا کرے۔
حواشی
(١) في [أ]: (كفر).