مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12802
باب: کوئی شخص یوں قسم اٹھائے اللہ کی قسم میں عنقریب تیرے پاس آئوں گا اللہ جہاں بھی ہو
في الرجل يقول: وإني (سآتيك)، والله حيث كان
حدیث نمبر: 12802
١٢٨٠٢ - حدثنا عبد اللَّه بن محمد قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: كان يكره أن يقول: (و) (١) إني (سآتيك) (٢) -واللَّه- حيث كان (فإن) (٣) اللَّه بكل مكان.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ وہ اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ کوئی شخص یوں کہے: میں تیرے پاس آؤں گا، اللہ کی قسم وہ جہاں بھی ہو، کیونکہ اللہ تعالیٰ تو ہر جگہ ہے۔
حواشی
(١) سقطت الواو من [ز].
(٢) في [أ] و [ص]: (شاتيك).
(٣) في [ن]: (قال)، وفي [س]: (أو أن).