مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12632
باب: کفارات میں مدبر غلام آزاد کرنا
في عتق المدبر في الكفارات
حدیث نمبر: 12632
١٢٦٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن أنه كان يرى عتق المدبر في الكفارات (كلها) (١).مولانا محمد اویس سرور
یونس فرماتے ہیں کہ حسن تمام کفارات میں مدبر غلام کو آزاد کرنا کافی اور صحیح سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [ن].